گوادر سے نواجوان فورسز کے ہاتھوں اغوا

گوادر (ریپبلکن نیوز) گواد سے ایک نواجوان فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ظلع گوادر سے پنجگور کے رہائشی نوجوان طالب علم فیاض ولد مقبول احمد کو فورسز کے اہلکاروں نے اغوا کے بعد لاپتہ کردیا ہے۔

زرائع کے مطابق GDA کالونی گوادر میں فورسز نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت مقبول احمد کے گھر پر چھاپہ مار کر اسکے نوجوان بیٹے فیاض احمد کو اٹھا کر ساتھ لے گئے۔

واضح رہے کچھ عرصہ قبل بھی ایف سی کے اہلکاروں نےہوشاب کے مقام پر مقبول احمد اور اسکے بیٹوں اور خواتین پر بلا وجہ فائرنگ کر کے انھیں شدید زخمی کیا تھا

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں