گوادر میں بی ایل اے کا حملہ ترقی اور خوشحالی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے۔ عمران خان

اسلام آباد(ریپبلکن نیوز))وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پی سی ہوٹل گوادر بلوچ لبریشن آرمی کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملوں کا مقصدمعاشی ترقی اور خوشحالی کے منصوبوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے ،اس طرح کے ایجنڈا کی تکمیل کسی صورت میں میں نہیں ہونے دی جائے گی ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچ لبریشن آرمی کے چار فدائین نے پی سی ہوٹل گوادر پر کامیاب حملہ کیا تھا۔

وزیراعظم عمران خان نے پی سی ہوٹل گوادر بلوچ لبریشن آرمی کے حملے کی مذمت کی، عمران خان نے کہا کہ حملوں کا مقصد معاشی ترقی اور خوشحالی کے منصوبوں  کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے ،اس طرح کے ایجنڈا کی تکمیل کسی صورت میں میں نہیں ہونے دی جائے گی ،وزیراعظم نے کہاکہ پاکستانی قوم اور سیکیورٹی فورسزایسی قوتوں کو شکست دیں گے۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں