گوادر پورٹ سٹی کے ماسٹر پلان کی منظوری دے دی گئی

گوادر (ریپبلکن نیوز) حکومت نے گوادر سمارٹ پورٹ سٹی کے ماسٹر پلان کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔

ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے اس بارے میں ایک ٹویٹ کرکے آگاہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ بات پہلے ہی پتا چل چکی ہے لیکن بہت سے لوگ یہ چاہتے تھے کہ میں اس بارے میں کوئی بیان دوں۔

انہوں نے کہا ’ میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ گوادر سمارٹ پورٹ سٹی کے ماسٹر پلان کی منظوری 23 اگست کو گورننگ باڈی کے اجلاس میں دی گئی تھی۔‘

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں