ہوشاب میں پاکستانی فوجی چوکی پر خودکار ہتیاروں سے حملہ

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں مسلح افراد کا پاکستانی فوجی کیمپ پر حملہ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں پاکستانی فوج کی چوکی پر مسلح افراد نے راکٹوں اور خودکارہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں جانب فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں