یو بی اے نے کاہان میں فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) یو نائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کے نماہندے سے بات کرتے ہوے کہا کہ آج ہمارے سرمچاروں نے چار بجے کے وقت کاہان کے علاقہ میٹء وڈھ کے مقام پہ واقع فورسز کے چیک پوسٹ پہ بھاری اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا

حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑھا ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی سابقہ آزاد حثیت کی بحالی تک جاری رئینگے.

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں