یو بی اے نے کوہلو میں دو اہلکاروں کو ہلاک کرنے کی زمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوے کہا کہ گزشتہ روز صبح چھ بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے کوہلو کے علاقہ چپی کچ کے مقام میں فورسز کے اہلکاروں کے گشتی دستے کو نشانہ بنایا

ترجمان نے کہا کہ حملے میں دو اہلکار موقعے پہ ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوے انھونے مزید کہا کہ تنظیم کے حملے بلوچستان کی آزادی کے حصول تک جاری رئینگے

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں