یو بی اے نے ہوشاب میں پاکستانی فوجی چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کر دہ بیان میں کیچ کےعلاقے ھوشاب تل میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ہوشاپ تل میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر راکٹوں اور خودکارھتیاروں سے حملہ کیا حملے میں تین سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے

ترجمان نے کہا کہ اسی طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں