80 سالہ بلوچ بزرگ ریاستی فورسز کی قید سے آزاد

کوئٹہ (ریپبلکن نیوز) پاکستانی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں دو ماہ قبل اغوا ہونے والا 80 سالہ بزرگ شخص بازیاب ہوگیا۔

ریپبلکن نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے جان محمد بازار کا رہائشی حاجی حسین جسے دو ماہ قبل ریاستی فورسز نے حراست میں لینے کےبعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا بازیاب ہوگیا ہے۔ حاجی حسین کو ریاستی فورسز نے بلوچستان کے صنعتی شہر حب سے لاپتہ کیا تھا۔

مزید خبریں اسی بارے میں

Back to top button
error: پوسٹ کو شیئر کریں